رابطہ ادب اسلامی کے سیمینار
ہندوستانی مرکزی دفتر کے تحت اب تک مختلف موضوعات پر۳۸سیمینار منعقد ہوچکے ہیں ، ان کے علاوہ ہندوستان کی مختلف شاخوں کے تحت بھی متعدد علاقائی سیمینار اور ماہانہ نشستیں ہوئیں اور ہوتی رہتی ہیں۔اب تک جن موضوعات پرسیمینار ہوئے ہیں، وہ مندرجہ ذیل ہیں
ادبیات اسلامی لکھنؤ ۱۹۸۶ء
اسلامی ادب اور مغربی ادبی تحریکات جیپور ۱۹۸۷ء
حضرت سید احمد شہیدؒ کی تحریک کے اثرات اردو و زبان و ادب پر،لکھنؤ ۱۹۸۷ء
نعتیہ شاعری : تاریخی و علمی جائزہ و خصوصیات اورنگ آباد ۱۹۸۸ء
تحریک آزادی و اصلاح عوام میں ادب اسلامی کا حصہ، حیدر آباد ۱۹۸۹ء
حمد و مناجات و دعاء رائے بریلی ۱۹۹۰ء
دعوتی و اصلاحی ادب بھوپال ۱۹۹۱ء
خطوط اور تأثراتی خاکوں کا ادب لکھنؤ ۱۹۹۲ء
مشرقی اقوام کے زبان و ادب میں اسلامی رجحانات،بنگلہ دیش ۱۹۹۴ء
حدیث شریف کی ادبی و فنی خصوصیات بنارس ۱۹۹۴ء
ادب میں سفرناموں کی اہمیت اورنگ آباد ۱۹۹۵ء
سوانحی ادب و تذکرہ نویسی اعظم گڑھ ۱۹۹۵ء
ملفوظات و مواعظ ادب کے آئینہ میں حیدر آباد ۱۹۹۶ء
اسلامی نشأۃ ثانیہ میں ادب کا حصہ پٹنہ ۱۹۹۷ء
تاریخ نویسی کا جائزہ ادب کے تناظر میں پونہ ۱۹۹۸ء
اسلامی ادب میں قصہ نگاری بنگلور ۱۹۹۹ء
بچوں کا ادب بھٹکل ۲۰۰۰ء
اسلامی ادب کی نمائندہ شخصیات لکھنؤ ۲۰۰۲ء
انسانی کردار سازی میں اخلاقی و اسلامی ادب کی خدمات،بھوپال ۲۰۰۳ء
اردو شاعری میں ملی احساسات کی ترجمانی رائے بریلی ۲۰۰۳ء
تراجم قرآن کا جائزہ : زبان و ادب اور فکر کی ترجمانی ،اجراڑہ، میرٹھ ۲۰۰۴ء
اردو زبان و ادب کی تشکیل میں ہندوستان کے مختلف علاقوں کا حصہ۔کلکتہ ۲۰۰۵ء
اردو زبان و ادب کے ارتقاء میں علماء کی خدمات غازیپور ۲۰۰۵ء
حضرت مولانا سید ابو الحسن علی حسنی ندوی کی تحریروں کا ادبی جائزہ
(خطوط و خطبات کے حوالے سے) ممبئی ۲۰۰۷ء
اردو ادب و شاعری پر عربی زبان کے اثرات رائے بریلی ۲۰۰۷ء
قرآن کریم کا اعجاز بیانی کنور (کیرالہ) ۲۰۰۸ء
مختلف زبانوں میں کتب سیرت کا ادبی جائزہ اورنگ آباد ۲۰۰۹ء
علامہ محمد طاہر پٹنی و دیگر علماء گجرات اور ان کی ادبی و علمی خدمات۔جمبوسر ۲۰۱۰ء
اسلامی ادب میں ذرائع ابلاغ کی اہمیت اور اس کے اسلامی اصول
واقدار،بھٹکل کرناٹک ۲۰۱۱ء
ادب نبوی کا تربیتی پہلو مانک مئو سہارنپور ۲۰۱۲ء
برصغیر وبلاد عربیہ کے معاصڑ شعراء کی شاعری کا تقابلی مطالعہ،کلکتہ ۲۰۱۲ء
بیسویں صدی میں اردو کا سوانحی ادب اور تعمیری قدریں،علی گڈھ ۲۰۱۳ء
علامہ شبلی اور ان کے معاصر شعراء کے کلام میں ملت اسلامیہ کے مسائل
وقضایا،اورنگ آباد ۲۰۱۳ء
انسانیت کی خدمت میں مختلف اصناف ادب کا حصہ، چنئی ۲۰۱۵ء
قرآن مجید کے کلام میں ہدایتی اسلوب وحسن تعبیر وبلاغت کا امتزاج،اکل کوا ۲۰۱۵ء
اردوزبان وادب کے ارتقاء میں دکن کا حصہ حیدرآباد ۲۰۱۶ء
مولاناسیدابوالحسن علی ندویؒ کی علمی، ادبی ودعوتی خدمات، بھٹکل ۲۰۱۸ء
بچوں کا ادب بجنور ۲۰۱۸ء